Friday, 18 August 2017

مرنے سے پہلے وصیت فارم







زندگی اورموت کا واقعی کوئ پتہ نہیں ۔انسان کو پتہ نہیں کہ اگلا سانس آئے گا یا نہیں
اس لئے اپنی زندگی میں وصیت فارم پرکرجائیں تاکہ آپ کے مرنے کے بعد خاندان گھر میں لڑائی جھگڑاپیدانہ ہو
اس لئے انتہائ دانشمندانہ فیصلہ کرکے جائیں ۔حضورﷺکی سنت مبارکہ بھی پوری ہوگی جس سے دنیا ودنیا میں اجربھی حاصل ہوگا


حوالہ
کتاب:نصیحتیں ووصیتیں
پبلشر:تالیفات اشرفیہ ملتان

No comments:

Post a Comment